سکندربخت کی ڈومیسٹک نہ کھیلنے والے کرکٹرز پرتنقید

سکندربخت کی ڈومیسٹک نہ  کھیلنے والے کرکٹرز پرتنقید

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سکندر بخت نے نیشنل ٹی20 چیمپئن شپ میں حصہ نہ لینے والے کرکٹرز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کرکٹرز کو ماہانہ 60 لاکھ روپے تنخواہ دیتا ہے ، وہ بورڈ کے ملازم ہیں انہیں ہر مقابلے میں حصہ لینا چاہیے ۔سکندر بخت نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے درخواست کی کہ وہ کھلاڑیوں پر اپنے طریقے سے سختی سے پیش آئیں اور انہیں ڈومیسٹک نہ کھیلنے پر سزائیں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں