پاک نیوزی لینڈتیسراٹی 20کل

پاک نیوزی لینڈتیسراٹی 20کل

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک )پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹی 20میچ کل ایڈن پارک،آکلینڈمیں کھیلا جائیگا۔

 پاکستانی وقت کے مطابق میچ سوا گیارہ بجے شروع ہو گا۔ قومی سکواڈنے آکلینڈمیں ڈیرے ڈال لئے ہیں اورکھلاڑی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں