ٹی20 رینکنگ :پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ 20 میں شامل نہیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کی جانب ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میںبیٹرزمیں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور بولرز میں ویسٹ انڈیز کے اکیل حسین کا پہلا نمبر ہے ۔
بابر اعظم 8ویں نمبر پر چلے گئے جبکہ محمد رضوان کا نواں نمبر ہے ۔ بولرز میں ٹاپ 20 میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں ہے ۔