کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی کرکٹ سٹرکچر پر تفصیلی رپورٹ، تبدیلی کی تجاویز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کرکٹرز کی عالمی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کرکٹ سٹرکچر پر تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔۔
جبکہ تبدیلی کی تجاویز بھی دے دیں۔ ڈبلیو سی اے کی رپورٹ 64 کرکٹرز اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کی گئی ۔