ہماری کارکردگی مایوس کْن ، بولرز سوئنگ نہ کرسکے :رضوان

ہماری کارکردگی مایوس کْن ، بولرز سوئنگ نہ کرسکے :رضوان

ہیلمٹن (سپورٹس ڈیسک )ون ڈے فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز اچھی نہیں ہیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے ، کیوی بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ میچ کے بعد ہیملٹن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہیں مگر یہ کوئی معذرت نہیں، کچھ عرصے سے ہم میچ کے اہم مواقع ضائع کررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کارکردگی مایوس کْن رہی، فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے بہترین بیٹنگ کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں