دوسراون ڈے :پاکستانی ٹیم نے 32 اضافی رنز دیئے

ہیملٹن (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم نے 32 اضافی رنز دیئے ، قومی بالرز نے 20 وائیڈ بالز بھی کروائیں ۔۔
جو پاکستان کے لیے مہنگی ثابت ہوئیں۔اس سے قبل پہلے ون ڈے میں شاہینوں نے 43 اضافی رنز د یئے تھے ، جس پر کرکٹ شائقین نے شدید تنقید کی تھی ۔