رواں انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 5پاکستانی کرکٹرزان ایکشن

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ میں روتھسے کاؤنٹی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا اور اس سال 5 پاکستانی کرکٹرز قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود، فاسٹ بولرز حسن علی، محمد عباس۔۔۔
کاشف علی اور سپنر ظفر گوہر مختلف کاؤنٹی کلبز کی نمائندگی کر ینگے ۔شان اور حسن پی ایس ایل کے بعد دستیاب ہونگے جبکہ محمد عباس 6 میچز کھیلیں گے ، کاشف علی نے کینٹ کو جوائن کیا ، ظفر گوہر لارڈز میں مڈل سیکس کی جانب سے کھیلیں گے