ملتان سلطانز کا پی ایس ایل 10کی تیاریوں کا آغاز

ملتان سلطانز کا پی ایس ایل  10کی تیاریوں کا آغاز

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل 2021کی چیمپئن ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ10کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملتان سلطانز کا کیمپ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں فلڈ لائٹ میں شروع ہو ا جو 7اپریل تک جاری رہے گا۔ہیڈ کوچ عبدالرحمن نے کہا کہ یہ کیمپ اہمیت کاحامل ہے اس سے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور وہ ہوم گراؤنڈ پر بہتراین سہولتوں کے ساتھ پریکٹس کا فائدہ اٹھائیں گے ۔ ملتان سلطانز اپنا پہلا میچ 12اپریل کو کراچی کنگز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں