ایلکس کیری اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہونگے

ایلکس کیری اسلام آباد  یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہونگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کے ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہونگے ۔۔

ایلکس کیری آسٹریکیا میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل نہیں کھیل پائیں گے ۔ایلکس کیری کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقہ کے روسی وین ڈر ڈسن کا جزوی متبادل منتخب کیا تھا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی مینجمنٹ کے مطابق روسی وین ڈر ڈسن ٹیم کو جلد جوائن کرلیں گے ،دوسری طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں