دبئی میراتھن کے 25ویں ایڈیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

دبئی میراتھن کے 25ویں  ایڈیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

دبئی (سپورٹس ڈیسک ) دبئی میراتھن کے 25ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق مشرق وسطی کی سب سے قدیم بین الاقوامی روڈ ریس دبئی میراتھن کا 25واں ایڈیشن یکم فروری 2026 میں منعقد ہو گا ۔جس کے لئے دبئی میراتھن کی آرگنائزنگ کمیٹی نے رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے ۔ ریس میں دنیا کے 140 سے زائد ممالک سے شرکت متوقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں