بی ایم ڈبلیو ٹینس :کیون کرویٹز اور ٹم پٹز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں داخل

بی ایم ڈبلیو ٹینس :کیون کرویٹز اور ٹم پٹز  ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں داخل

میونخ (سپورٹس ڈیسک ) جرمنی کے نامور ٹینس سٹار کیون کرویٹز اور ان کے ہم وطن میزبان جوڑی دار ٹم پٹز پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔

 سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں ساڈیو ڈومبیا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار فیبین ریبول پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں