آئی پی ایل ،کے ایل راہول نے فرنچائز ٹیم مینٹور کی بے عزتی کرڈالی
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل میں دہلی کاپیٹلز کے اوپنر کے ایل راہول نے اپنے ہی فرنچائز ٹیم مینٹور کی بے عزتی کرڈالی۔۔
ویڈیو میں فرنچائز کے مینٹور کیون پیٹرسن طویل چھٹیاں گزار کر ٹیم کو جوائن کررہے ہیں۔اس دوران کھلاڑی انکا استقبال کررہے ہوتے ہیں تاہم دہلی کے اوپنر کے ایل راہول مینٹور کو طنزیہ لہجہ اپناتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہاں ٹیم کھیل رہی ہے اور مینٹور مالدیپ گھوم کر آرہے ہیں۔