بلائنڈ ویمنز کرکٹ‘پاکستان کی فتح
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کی بلائنڈ ویمنزسیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
میزبان آسٹریلوی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے158رنز سکور بنائے جواب میں پاکستان ٹیم نے 19.2 اوورز میں تین وکٹوں پر ہدف حاصل کر لیا۔