آئی پی ایل،سہواگ غیرملکی کھلاڑیوں پر برس پڑے

 آئی پی ایل،سہواگ غیرملکی  کھلاڑیوں پر برس پڑے

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق بیٹر وریندر سہواگ آئی پی ایل کے رواں سیزن میں برُی طرح ناکام ہونے والے دو غیرملکی کھلاڑیوں پر برس پڑے ۔

سہواگ نے گلین میکسویل اور لیام لیونگسٹن کی بدترکارکردگی پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ یہاں چھٹیاں منانے آتے ہیں، بس تھوڑا فن کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، ان میں ٹیم کیلئے لڑنے کی کوئی واضح خواہش نظر نہیں آتی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں