کین ولیمسن آج کنگز کو جوائن کرینگے
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے ڈائریکٹر حیدر اظہر نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے ۔۔
کہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن لاہور میں ٹریننگ سیشن کا حصہ ہونگے ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جیسا سوچ رہے تھے آسٹریلوی مٹی سے بنی وکٹ ویسی ثابت نہیں ہوئی، ہوم گراؤنڈ ہونے کے باوجود ہمیں اتنی زیادہ پچ سپورٹ نہیں ملی۔ ولیمسن آج جوائن کرینگے ۔