سوریا کمار یادیو کے آئی پی ایل کی تاریخ کے تیز ترین 4 ہزار رنز

نیو دہلی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئرلیگ کی ٹیم ممبئی انڈینز کے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے آئی پی ایل کی تاریخ میں تیز ترین 4 ہزار رنز بنا کر ریکارڈ قائم ۔
سوریا کمار ٹی20 کرکٹ میں مجموعی طور پر تیز ترین 4 ہزار رنز بنانے والے بیٹرز میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہیں، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے دو ہزر 658 گیندوں پر 4 ہزار رنز بنا کر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔