3 سالوں سے سنگل ہوں کوئی گرل فرینڈ نہیں:شبمن گل

3 سالوں سے سنگل ہوں  کوئی گرل فرینڈ نہیں:شبمن گل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گِل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پچھلے 3 سالوں سے سنگل ہیں، کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے ۔

 مجھے میڈیا کے ذریعے مختلف لوگوں سے جوڑا جاتا ہے اور بعض اوقات یہ اتنا مضحکہ خیز ہوتا ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں اس شخص کو کبھی دیکھا بھی نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ میڈیا پر دیکھ رہا ہوتا ہوں کہ اس لڑکی کو ڈیٹ کررہا ہوں، فلاں لڑکی کیساتھ گھوم رہا ہوں لیکن میری پوری توجہ اپنے کرکٹ پر مرکوز ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں