شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بند

 شعیب اختر کا یوٹیوب  چینل بھارت میں بند

نیو دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کی اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سابق پاکستانی سپیڈ سٹار شعیب اختر کا یوٹیوب چینل ملک بھر میں بلاک کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ بھارتی حکام نے الزام عائد کیا کہ یہ چینل پہلگام واقعے کے بعد غلط معلومات اور جھوٹے بیانیے کو فروغ دے رہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں