ڈینیئل اور ٹیلر فریٹز میڈرڈ اوپن ٹینس ٹاپ 16 راؤنڈ میں داخل

ڈینیئل اور ٹیلر فریٹز میڈرڈ اوپن  ٹینس ٹاپ 16 راؤنڈ میں داخل

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)روس کے ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدف اور امریکی ٹینس سٹار ٹیلر فریٹز میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔

 29 سالہ روسی کھلاڑی ڈینیئل مدویدیف نے ارجنٹائن کے حریف جان مینوئل جبکہ 27 سالہ امریکی کھلاڑی ٹیلر فریٹز نے فرانسیسی حریف کھلاڑی بنیامین بونزی کے دوسرے راؤنڈ میں مقابلے سے دستبردار ہونے کے بعد ٹاپ 16 راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں