پہلی سپرلیگ ویمن تھرو بال 9 مئی سے شروع ہو گی

پہلی سپرلیگ ویمن تھرو بال  9 مئی سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی سپرلیگ ویمن تھرو بال 9 مئی سے کراچی میں شروع ہو گی۔

 فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے عہدیدار اپنی، اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن 3 مئی تک کروا سکتے ہیں اور لیگ 11 مئی تک جاری رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں