سپر لیگ،اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آج مد مقابل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 میں آج واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا۔
میچ رات 8بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔