شاداب خان کی انجری کے متعلق اپ ڈیٹ جاری

شاداب خان کی انجری کے  متعلق اپ ڈیٹ جاری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کی انجری کے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ یونائیٹڈ کی جانب سے بتایا گیا ۔۔

کہ پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے شاداب خان نے تکلیف محسوس کی تھی۔احتیاطی طور پر شاداب خان کا سکین کروایا گیا۔سکین کی رپورٹ کا انتظار ہے ، رپورٹ آنے کے بعد مزید اپڈیٹ سے آگاہ کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں