پاک بنگلہ دیش تیسراٹی 20آج
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریزکا تیسرااور آخری میچ آج رات 8بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا۔۔۔
تین میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو دوصفرسے فیصلہ کن برتری حاصل ہے اورکھلاڑیوں کی نظریں کلین سویپ پرمرکوزہیں جبکہ مہمان ٹیم آخری میچ جیت کروائٹ واش سے بچنے کیلئے پرعزم ہے ۔