ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

جمیکا (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔
شائی ہوپ کو بھی ٹیسٹ سکواڈ میں واپس بلا لیا گیا ہے ۔ سکواڈ میں روسٹن چیس (کپتان)، جومل واریکن (نائب کپتان)، کیولن اینڈرسن، کریگ بریتھویٹ، جان کیمبل، کیسی کارٹی، جسٹن گریوز، شائی ہوپ، ٹیون املاچ، الزاری جوزف، شمر جوزف، برینڈن کنگ، جوہن لین، میکائل لوئس، اینڈرسن فلپ اور جیڈن سیلزشامل ہیں۔