کرکٹ ویسٹ انڈیز کی نیپال کیخلاف ٹی 20سیریز کی تصدیق

کرکٹ ویسٹ انڈیز کی نیپال  کیخلاف ٹی 20سیریز کی تصدیق

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ویسٹ انڈیز نے نیپال کے خلاف ٹی 20سیریز کی تصدیق کر دی۔3 میچز پر مشتمل سیریز نیپال اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلی دو طرفہ سیریز ہو گی۔۔۔

کرکٹ ایسوس ایشن آف نیپال کی میزبانی میں ہونے والے میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے ۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق میچز 27، 28 اور 30 ستمبر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں