حکومت سندھ کا باکسرعالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ کا چیک کا اعلان

حکومت سندھ کا باکسرعالیہ سومرو  کیلئے 46.5 لاکھ کا چیک کا اعلان

کراچی(سپورٹس ڈیسک) حکومت سندھ کی جانب سے لیاری سے تعلق رکھنے والی باکسرعالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ روپے کے چیک کا اعلان کیا گیا ہے ۔عالیہ سومرو ابوظہبی میں بھارتی حریف کیخلاف پاکستان کی نمائندگی کرینگی۔

 حکومت سندھ کی جانب سے لیاری سے تعلق رکھنے والی باکسرعالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ روپے کے چیک کا اعلان کیا گیا ہے ۔عالیہ سومرو ابوظہبی میں بھارتی حریف کیخلاف پاکستان کی نمائندگی کرینگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں