ویمن رینکنگ، نشرح سندھو کی ترقی

 ویمن رینکنگ، نشرح سندھو کی ترقی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے ویمن ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔

 ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔پاکستان کی نشرح سندھو کی ایک درجے بہتری ہوئی ہے اور وہ ساتویں نمبر پر پہنچ گئیں۔بولرز میں بھارت کی دیپتی شرما 1 درجے بہتری سے دوسرے نمبر پر آ گئیں۔ٹی ٹونٹی ویمن بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔

ٍ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں