ٹیکس فراڈ ، ریال میڈرڈ کے سابق کوچ کارلو اینسیلوٹی کو ایک سال قید
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ہسپانوی عدالت نے گزشتہ روز ریال میڈرڈ کے سابق کوچ کارلو اینسیلوٹی کو 2014 میں کیے گئے ٹیکس فراڈ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی، یہ سزا برازیل کے کوچ کو جیل کا وقت گزارنے پر مجبور نہیں کریگی۔
میڈرڈ کی عدالت نے ایک فیصلے میں لکھا ہم کارلو اینسیلوٹی کی مذمت کرتے ہیں ،کارلو کو 386,361 یورو کا جرمانہ بھی کیا گیا۔