ومبلڈن اوپن ٹینس ،جوکو وچ سیمی فائنل میں داخل

 ومبلڈن اوپن ٹینس ،جوکو وچ سیمی فائنل میں داخل

لندن (سپورٹس ڈیسک)سربیا کے شہرت یافتہ ٹینس سٹار اورمجموعی طور پر 24ویں گرینڈ سلام ٹائٹلز کے فاتح نووک جوکووچ ومبلڈن اوپن ٹینس میں۔۔۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ جوکووچ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں اٹلی کے حریف کھلاڑی فلاویو کوبولی کو مات دے کر ٹاپ فور راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں