بابر اعظم پاکستان کرکٹ کے بادشاہ ہیں:حسن علی

بابر اعظم پاکستان کرکٹ  کے بادشاہ ہیں:حسن علی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ بابر اعظم نے اپنی کارکردگی اور رویے سے ثابت کیا کہ وہ اس دور کے سب سے بہترین بیٹر ہیں۔۔۔

 انہوں نے ایک بار پھر اپنے مشہور جملے کنگ کرلے گا کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جملہ صرف زبان نہیں بلکہ دل سے نکلا تھا۔ کوہلی، ولیمسن، سٹیو سمتھ اور جو روٹ جیسے بڑے کھلاڑی ان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہیں، وہ پاکستان کرکٹ کے بادشاہ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں