دورہ بنگلا دیش،پاکستانی سکواڈ کی شیرِ بنگلا سٹیڈیم میں پریکٹس

دورہ بنگلا دیش،پاکستانی سکواڈ  کی شیرِ بنگلا سٹیڈیم میں پریکٹس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)دورہ بنگلا دیش کے دوران پاکستانی سکواڈ نے شیرِ بنگلا نیشنل سٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ہے۔

کھلاڑیوں نے ایک دن آرام کے بعد گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے کوچز کی زیرِ نگرانی فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی، کوچز نے بیٹرز کو نیٹس میں کنڈیشن کے حساب سے پریکٹس کروائی، بولرز نے بھرپور ردھم میں نیٹ میں بولنگ کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں