خواجہ پھر اسرائیلی مظالم پر بول پڑے

خواجہ پھر اسرائیلی مظالم پر بول پڑے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر نہتے فلسطینیوں اور بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بچوں کی ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہا کہ یہ دیکھنا مشکل ہے ،ایسے جینے کا تصور کریں، اگر ہمارے لیے یہ سب معمول بن گیا ہے تو حقیقت میں ہم ختم ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں