پال لاپیرانے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

 پال لاپیرانے ٹور ڈی پولونے  سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

وارسا (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے 25 سالہ سائیکلسٹ پال لاپیرا نے ٹور ڈی پولونے ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔

دوسرے مرحلے میں سائیکل سواروں نے پولینڈ میں ہوٹل گلوبیوسکی کارپکزسے کارپکزتک 149.4کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں