سنسناٹی اوپن ٹینس:ایگا سوائٹک،فائنل میں داخل
اوہائیو (سپورٹس ڈیسک)پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا سوائٹک اور اٹلی کی ٹینس کھلاڑی جیسمین پالینی ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں۔۔۔
خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں ،ایگا سوائٹکنے سیمی فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کو شکست جبکہ اٹلی کی ٹینس کھلاڑی جیسمین پالینی نے سیمی فائنل میچ میں روس کی حریف کھلاڑی ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووا کو شکست دی۔