ابوظہبی ٹی 10لیگ،بھارتی فرنچائز کا دو پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ

ابوظہبی ٹی 10لیگ،بھارتی فرنچائز  کا دو پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی 10 لیگ کا نواں ایڈیشن رواں ماہ سے ابو ظہبی میں شروع ہوگا۔بھارتی فرنچائز دہلی بلز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ افتخار احمد اور عبید شاہ کی شمولیت سے ٹیم کو مزید مضبوطی حاصل ہوگی،انیس سالہ عبید شاہ کیلئے یہ پہلا بین الاقوامی فرنچائز معاہدہ ہے ۔

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کا نواں ایڈیشن رواں ماہ سے ابو ظہبی میں شروع ہوگا۔بھارتی فرنچائز دہلی بلز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ افتخار احمد اور عبید شاہ کی شمولیت سے ٹیم کو مزید مضبوطی حاصل ہوگی،انیس سالہ عبید شاہ کیلئے یہ پہلا بین الاقوامی فرنچائز معاہدہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں