انگلش پریمیئر لیگ،آرسنل مانچسٹر سٹی اور آسٹن ولا کامیاب

انگلش پریمیئر لیگ،آرسنل مانچسٹر سٹی اور آسٹن ولا کامیاب

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے وولور ہیمپٹن کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول ہرا دیا،مانچسٹر سٹی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے۔۔۔

 کرسٹل پیلس کو 0-3 گول سے شکست جبکہ آسٹن ولا نے سخت مقابلے کے بعد ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کو 2-3 گول ہرا یا۔ مانچسٹر سٹی نے لیگ میں گیارہویں فتح سمیٹی اور وہ 34 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں