ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے دائیں ہاتھ کی سرجری کروالی

  ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال  نے دائیں ہاتھ کی سرجری کروالی

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سپین کے سابق ٹینس سٹار رافیل نڈال نے دائیں ہاتھ میں طویل عرصے سے جاری درد اور حرکت کی محدودیت کے علاج کے لیے سرجری کروا لی ہے ۔ وہ کافی عرصے سے اپنے دائیں ہاتھ میں تکلیف برداشت کر رہے تھے۔

سپین کے سابق ٹینس سٹار رافیل نڈال نے دائیں ہاتھ میں طویل عرصے سے جاری درد اور حرکت کی محدودیت کے علاج کے لیے سرجری کروا لی ہے ۔ وہ کافی عرصے سے اپنے دائیں ہاتھ میں تکلیف برداشت کر رہے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں