ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش پلیئنگ الیون کا اعلان
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف آج سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے ، گس اٹکنسن کی جگہ جوش ٹونگ کو شامل کیا گیا ہے۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف آج سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے ، گس اٹکنسن کی جگہ جوش ٹونگ کو شامل کیا گیا ہے۔