پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال  ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔۔۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دورے میں پاکستان ٹیم ایف ٹی پی میں شامل دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز سے قبل 4 روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں