آئی ٹی ایف ماسٹرز، رشید ملک مائیکے کلائن فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ٹاپ رینکڈ سینئر ٹینس پلیئر رشید ملک اور جرمنی کی مائیکے کلائن نے آئی ٹی ایف ورلڈ ماسٹرز ٹور ایم ٹی 200 کے۔۔
مکسڈ ڈبلز 45+ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاک جرمن جوڑی نے ناروے کے پیر ایوار اور جرمنی کی جولیا کو سٹریٹ سیٹس میں 0-6، 2-6 سے شکست دی۔