برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 15واں ایڈیشن 5جنوری سے شروع
برسبین (سپورٹس ڈیسک) ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے۔۔۔
زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 15واں ایڈیشن 5 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز، مینز ڈبلز اور ویمنز ڈبلز کے مقابلے ہوں گے ، جبکہ 12 جنوری کو فائنل مقابلے ہوں گے ۔