قذافی سٹیڈیم میں کرسمس کی مناسبت سے تقریب، کیک کاٹا گیا

قذافی سٹیڈیم میں کرسمس کی  مناسبت سے تقریب، کیک کاٹا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ملک کے دیگر حصوں کی طرح قذافی سٹیڈیم میں بھی کرسمس کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 پی سی بی کے مطابق کرسمس کی تقریب میں پی سی بی چیف فنانشل آفیسر اور دیگر آفیشلز نے شرکت کی۔ کرسمس کی تقریب میں خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیک بھی کاٹا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں