میگا باڈی بلڈنگ ایونٹ 26 جنوری کو پشاور میں ہوگا

میگا باڈی بلڈنگ ایونٹ  26 جنوری کو پشاور میں ہوگا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے میں تن سازی کے کھیل کو فروغ دینے کے لیے ایک شاندار اور میگا باڈی بلڈنگ ایونٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔

یہ ایونٹ 26 جنوری 2026 کو نشتر ہال پشاور میں منعقد ہوگا۔ یہ ایونٹ ہر سال کی طرح اس بار بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے ، جس کا مقصد شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہے ۔یہ ایونٹ 26 جنوری 2026 کو نشتر ہال پشاور میں منعقد ہوگا۔ یہ ایونٹ ہر سال کی طرح اس بار بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے ، جس کا مقصد شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں