لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ پیٹرنز کپ کا فائنل آج

 لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ  پیٹرنز کپ کا فائنل آج

لاہور (سپورٹس ڈیسک )لاہور پولو کلب کے زیراہتمام14 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2025 پیٹرنز کپ کا فائنل (آج)اتوار کو ڈائمنڈ پینٹس اور ٹیم ایف جی /آسیان کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔۔

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام14 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2025 پیٹرنز کپ کا فائنل (آج)اتوار کو ڈائمنڈ پینٹس اور ٹیم ایف جی /آسیان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسری چوتھی پوزیشن کا میچ ماسٹر پینٹس بلیک اور بی این پولو کے درمیان ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں