راشد لطیف نے شاداب کی سکواڈ میں واپسی پر سوال اٹھا دیا

 راشد لطیف نے شاداب کی  سکواڈ میں واپسی پر سوال اٹھا دیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے شاداب خان کو تو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا تاہم چند نوجوان کھلاڑی جگہ بنانے سے محروم رہ گئے۔

 ایکس پر راشد لطیف نے اپنی پوسٹ پر سوال اٹھایا کہ شاداب خان تو شامل کر لیا گیا لیکن ڈومیسٹک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سفیان مقیم اور معاذ صداقت کو نظر انداز کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں