ایسا کہیں اور ہوتا تو کہرام مچ جاتا،فتح کے باوجود سٹوکس کی تنقید
میلبورن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے کہا کہ اگر ایم سی جی جیسی پچ دنیا کے کسی دوسرے حصے میں دی جاتی تو کہرام مچ جاتا۔
سٹوکس نے کہا کہ یہ میچ وہ نہیں تھا جو آپ چاہتے ہیں،آپ ایسا گیم نہیں چاہتے جو دو دن سے کم وقت میں ختم ہوجائے یہ اس کھیل کے لیے اچھی چیز نہیں ہے جس کو پانچ دن تک جاری رہنا چاہیے ۔