بروک نے گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈکے ہیری بروک نے کم گیندوں پر 3 ہزار ٹیسٹ رنز کا ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑا ہے۔
میلبورن میںبروک نے 57 اننگز میں 3 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے اور 3 ہزار 468 گیندوں کا سامنا کیا ،ایڈم گلکرسٹ نے 3 ہزار 610 بالز کھیل کر 3 ہزار رنز بنائے تھے۔