آسٹریلیا شکست کی ذمہ داری کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا
میلبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا میلبورن ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری زیک کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا۔۔۔
کرولی نے مائیکل نیسر کی گیند پر سر کے اوپر سے گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالا جو وہاں پر موجود ایل ای ڈی ایڈورٹائزنگ بورڈ پر پوری قوت سے لگی۔ آسٹریلیا کے مطابق اس سے گیند نرم پڑی اور بولرز کو اس پر گرفت میں مشکل کا سامنا رہا، سمتھ نے کہا کہ اس وجہ سے وہ ویسی بولنگ نہیں کرپائے جیسی کرنا چاہتے تھے ۔