شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن  یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ (سپورٹس ڈیسک)شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی۔شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک شریک ہوئے۔

اس موقع پر 18 سالہ پاکستانی احسن یاسین نے 2 کلومیٹر کی ریس جیتی جس پر انہیں گولڈن کیمل ٹرافی دی گئی۔اونٹ ریس میں احسن یاسین نے 50 ہزار درہم یعنی 38 لاکھ روپے بھی جیتے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں