سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں چیئرمین پی سی بی کا اظہار تعزیت
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق آف سپنر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں۔ان کی والدہ کی نماز جنازہ بڑا قبرستان غلام محمد آباد میں ادا کی گئی۔۔
۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سعید اجمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔